لفظ’اللہ‘ پر کسی فرد واحد کا حق نہیں

ملیشیا ایک بار پھر سے کچھ غلط بیانات کے سبب بین الاقوامی اخباروں کی سرخیوں میں ہے۔گزشتہ دوہفتہ کے دوران غیر سماجی عناصر نے عبادت کے دس مقامات کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔ان مقامات میں عیسائیوں کے گرجا گھر اور سکھوں کے گردوارے شامل ہیں

Read more

شیلا جی ،کیسے زندہ رہیں گے غریب؟

جس ملک کے لیڈروں پر غریبوں کا اناج کھا جانے ، چینی ہضم کرجانے اور کولتار پی جانے تک کے الزامات عائد ہوتے ہوں، وہاں کی عوام میں سے ہی کچھ امیر طبقے کے لوگ اگر غریبوں کا راشن ہضم کر لیں تو زیادہ حیرت نہیں ہونی چاہئے

Read more

ایک تھے جارج فرنانڈیز

ایک تھے جارج فرنانڈیز جنھوں نے سماجوادی تحریک کو ہندوستان میں ڈاکٹر لوہیا کی قیادت میں مدھو لمیے کے ساتھ مل کر ایک شکل دی، سماجوادی تحریک نے ہندوستانی سیاست میں قیادت کرنے والے ایسے اشخاص کوپیدا کیا، ،

Read more

شاہد- کرینہ ملیںگے-ملیں گے

آج ہر جگہ سیفینہ یعنی سیف اور کرینہ کے رومانس کے چرچے ہیں۔ شاہد کرینہ کی جوڑی کو لوگ بھلا چکے ہیں۔ جب کبھی بھی شاہد اور کرینہ کا کسی پروگرام میں آمنا سامنا ہوا تو وہ میڈیا کی نظروں سے بچتے رہے۔ آخری بار دونوں فلم ” جب وی میٹ“ میں دکھائی دیئے تھے۔

Read more

کاپی کیٹ نہیں ہوں: جنیلیا

جانے تو یا جانے نہ کی کامیابی کا جو فائدہ عمران خان کو ملا، وہ شاید جنیلیا ڈسوزا کو نہیں ملا۔ حالانکہ دونوں ہی اس فلم میں لائم لائٹ میں آئے، دونوں کو ہی بڑی بڑی فلمیں ملیں، مگر لائف پارٹنر اور ڈانس پہ چانس کی ناکامی سے ایک بار پھر جنیلیا کی جدوجہد کا دور شروع ہو گیا ہے۔

Read more

حکومت ،عوام اور حقوق انسانی کا تحفظ،سب کچھ ایک غلط فہمی

ہندوستانی جمہوریت‘، کیا اہمیت اور اصلیت ہے اس جمہوریت کی؟ یہ آپ اور ہم اچھی طرح سے جانتے ہیں اس جمہوریت کا استعمال صرف اور صرف انسانی حقوق و اقدار کی پامالی کے لئے ہی ہوا ہے اوریہ سلسلہ بدستور جاری ہے، اس میں سرکاری اداروں کی بھی ملی بھگت ہے۔

Read more

یہ جارج کو مٹانے کی سازش ہے!

پچیس سالوں تک آپ کسی شخص کی طرف پلٹ کرنہیں دیکھتے۔25یوں مرتبہ وہ شخص بیمار ہوتا ہے۔ اسپتال میں داخل ہوتاہے۔ آپ اس کی خیریت تک نہیں پوچھتے اور، جب آپ کو اچانک معلوم ہوتا ہے کہ زندگی سے جوجھتا وہ بیمار اور لاچار آدمی 13کروڑ روپیوں کا مالک ہے

Read more

ہیتی کی بربادی کے لئے امریکہ ذمہ دار

ہندوستان کے عوام کے لئے ہیتی کبھی اہم نہیں رہاہے۔اس کے باوجود ہندوستانی حکومت کی ہیتی میں موجودگی جنوبی ممالک کے اتحاد کی ایک مضبوط مثال ہے۔2006سے ہی جنوبی افریقہ اور برازیل کے ساتھ ہندوستان ہیتی میں ایک ایسے پروگرام میںلگا ہواہے،

Read more

ہند آسٹریلیائی تعلقات ۔نازک موڑ پر-قسط-2

دنیا کے سبھی ممالک اور ہر معاشرہ میں نسل پرستی اور تعصب عام بات ہے۔مگر سوال یہ ہے کہ اگر اسے ختم نہیں کیا جا سکتا تو کم کیسے کیا جا سکتا ہے؟یا پھر روکا کیسے جا سکتا ہے؟جہاں تک سوال آسٹریلیا کا ہے اس کا حل تین صورتوں میں ممکن ہے کہ فوری طور پرکیا کیا جائے

Read more
Page 1 of 3123