شاہد کپور نے نہیں کھولا راز

دراصل، اس شو میں ہر بار ایک سیلی بریٹی اور اس کے کچھ فینس حصہ لیتے ہیں۔قسمت سے ان کی ایک دوست کا نام بھی پرینکا اور شاہد بار بار اس کا فیور لیتے ہوئے دکھائی دے رہے تھے۔حالانکہ انھوں نے بعد میں صاف کیا کہ اس کی وجہ یہ تھی کہ انہیں یہ نام بہت پسند ہے۔بہر حال کرن جوہر تمام تر کوششوں کے بعد شاہد سے حقیقت بیان نہیں کراسکے۔

Read more

ہیتی زلزلہ متاثرین امداد کے منتظر

امریکہ کے صدر براک اوباما نے ہیتی میں ہونے والی تباہی کو غیر معمولی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ زلزلے سے ہونے والی تباہی انتہائی تکلیف دہ ہے۔وائٹ ہاو¿س سے جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکہ جانیں بچانے اور زلزلے میں بچ جانے والوں کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔پورٹ او پرنس میں خبر رساں ایجنسی کے نامہ نگار اینڈریو گیلاچر کا کہنا ہے کہ زلزلے میں مرنے سے بچ جانے والے زخمی افراد کی بڑی تعداد اب ہلاک ہو چکی ہے اور متاثرہ علاقے میں صاف پانی، خوراک، اور طبی امداد کی اشد ضرورت ہے۔

Read more

اردو زبان کے مسائل اور اکیسویں صدی

عملی طور پر ہندوستان میں اردو کی حیثیت ثانوی ہو چکی ہے۔ اگر کبھی یہ صورتحال پیدا ہو جائے کہ کرہ ارض کی ایک زبان کو محفوظ رکھنا ناممکن ہو، تو یہ فیصلہ کرنے کے لئے کسی طویل بحث کی ضرورت ہنہیں اور نہ ہی اس کے لئے اقوام متحدہ کا کوئی اجلاس ہی لازمی ہے۔ اس سوال کا سیدھا سادہ جواب ہے، انگریزی زبان!

Read more