افغانستان میں غیرملکی فوجیوں کی ہلاکتیں

طالبان نے شمالی افغانستان میں سات فرانسیسی فوجیوں کے ہلاک ہونے کا دعوی کیا ہے طالبان کے ترجمان ذبیح مجاہد نے خبر رساں ایجنسی کوبتایاکہ یہ فرانسیسی فوجی صوبہ کاپیسا کے ضلع السائی میں طالبان کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوئے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ ان جھڑپوں میں دوطالبانی زخمی ہوئے ہیں طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے بھی دعوی کیا کہ دس غیرملکی فوجی صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین کے چاردی گاو¿ں میں ہلاک ہوئے ہیںدوسری طرف برطانیہ نے افغانستان کے جنوبی علاقے میں دوبرطانوی فوجیوں کے ہلاک ہونے کا اعتراف کیا ہے

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *