گھرگرنے سے -شوہر-بیوی کی موت

Share Article
house
دہلی کے دوارکاضلع کے ہری وہار علاقے میں اتوارکی رات ایک گھرمنہدم ہوجانے سے 2لوگوں کی موت ہوگئی ہے، جبکہ 3افرادزخمی بتائے جارہے ہیں۔پولس کے مطابق،40سالہ سنیل اپنی 40سالہ بیوی رچنا اورتین بچوں ویبھ(19)، گلشن (16) اور9سال کی گنگن کے ساتھ رہ رہاتھا۔ ان کا گھرایک کمرے کا تھا ، جورات میں گرگیا۔اس حادثے میں شوہر-بیوی کی موت ہوگئی، جبکہ ان کے تین بچے زخمی ہوگئے۔ سنیل اوران کی بیگم فیکٹری میں کام کرکے زندگی بسر کررہے تھے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *