باکس آفس پرفلم’2.0‘ نے تاریخ رقم کی،ہندی ورژن نے کمائے اتنے کروڑ

Share Article
2.0
ٹالی ووڈ سپراسٹار رجنی کانت اوربالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار کی’ 2.0‘ کے ہندی ورژن نے باکس آفس پردھوم مچادی ہے۔ساؤتھ سپرہٹ ڈائریکٹر شنکرکی’2.0‘ (روبوٹ) نے بالی ووڈ کی دوفلموں کوکمائی کے معاملے میں پیچھے چھوڑدیاہے۔فلم ’2.0‘ نے 15دن میں 177.75کروڑروپے کی کمائی کی ہے۔ اس طرح ہندی فلموں میں ’2.0‘ سال کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں کی لسٹ میں تیسرے نمبرپرآگئی ہیں۔2018کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں پہلے نمبرپر’سنجو‘ اوردوسرے نمبرپر’پدماوت‘ جبکہ اب رجنی کانت اوراکشے کمارکی ’2.0‘ نے تیسرے نمبرپراپنی جگہ بنالی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *