california
امریکہ کے کیلی فونیامیں بدھ کوایک بار میں مشتبہ حملہ آورنے فائرنگ کی ہے۔اس فائرنگ میں کئی لوگوں کے مارے جانے کا خدشہ ہے۔ میڈیاپورٹس کے مطابق ، سیکوریٹی اہلکاروں نے حملہ آورکومارگرایاہے۔ فائرنگ میں کل 13لوگوں کی موت کی خبرہے۔


ذرائع کے مطابق، امریکہ میں کیلی فورنیاکے بھیڑبھاڑ والے ایک بارمیں بدھ کی رات ایک مشتبہ نے گولی باری کردی ۔بارمیں تعینات سیکوریٹی اہلکارو ں نے حملہ آورکومارگرایاہے۔ حملہ آورسمیت کل 13لوگوں کی موت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ کاؤنٹی میں شیرف کے ایک کیپٹن نے یہ جانکاری دی ہے۔

 
 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here