newborns-die
افغانستان کے شمالی ریاست پنشیر کے ایک اسپتال میں نامعلوم وجوہات سے کم سے کم 12نوزائیدہ بچوں کی موت ہوگئی ہے۔یہ جانکاری مقامی حکام نے دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی یو کے اینٹی بایوٹک تھریپی سے نوزائیدہ بچوں کو سنگین انفیکشن کی وجہ سے موت ہوئی۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس بارے میں محکمہ صحت کے حکام کو فوری اطلاع دے دی گئی ہے اور موت کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے دارالحکومت کابل کے ایک پرائیویٹ لیبارٹری میں مائیکروبایولوجیکل جانچ کرائی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here